Results 1 to 4 of 4

Thread: ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

    ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی
    489913 61019105 - ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

    ای سی سی Ù†Û’ پٹرول Ú©ÛŒ قیمت 108 روپے فی لٹر کرنے Ú©ÛŒ منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ عبد الØ+فیظ شیخ Ú©ÛŒ زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) Ú©Û’ اجلاس میں پٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں 9.35 روپے، ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں 4 روپے، ہائی اسپیڈ ‏ڈیزل 4 روپے 89 پیسے، ‏لائٹ ڈیزل 6 روپے 40 پیسے، ‏مٹی کا تیل 7 روپے 46 پیسے فی لٹر مہنگا کرنیکی منظوری دی گئی۔

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 7 مئی منگل کو کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد ہوگا۔ منظوری ملنے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 108 روپے فی لٹر ہو گی۔

    اجلاس کے دوران وزارتوں کی سپلیمنٹری گرانٹس اور پنجاب رینجرز کے لیے ضمنی گرانٹس کی سمری منظور کی گئی۔ اس کے علاوہ وزارت داخلہ کیلیے 3 کروڑ 72 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مختص کیے جانے کی منظوری مل گئی۔

    اجلاس کے دوران ایکسپلوزوز ڈیپارٹمنٹ کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی سمری بھی منظوری دی گئی۔ نیشنل سیونگز آرگنائزیشن کیلیے 54 کروڑ کی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی۔ ملک میں ایک ہزار انڈسٹریل اسٹچنگ یونٹس کیلئے ضمنی گرانٹس منظور کی گئی۔ تھل ایسٹ، بھمبرا، تھل ویسٹ فیلڈز سے ایس ایس جی سی کو گیس فراہمی کی سمری بھی منظور کر لی گئی۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی کابینہ Ú©Û’ اجلاس Ú©Û’ بعد میڈیا Ú©Ùˆ بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایران پر پابندیوں Ú©ÛŒ وجہ بھی تیل Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آئل ایںڈ ریگولیٹری اتھارٹی Ù†Û’ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ فی لیٹر قیمت میں 14 روپے اضافے Ú©ÛŒ سمری بھیجی لیکن وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ عوام کا اØ+ساس کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اور معاملہ اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی) Ú©Ùˆ بھجوا دیا ہے۔

    2gvsho3 - ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

    2gvsho3 - ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنیکی منظوری دیدی

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •